Informatics Educational Institutions & Programs
آپ آزاد ہیں
- اپنی ذمہ داری پر ویکیپیڈیا استعمال کریں۔
- ویکیپیڈیا میں ہدایتیں اور نصیحتیں نہیں ہوتیں۔
- ویکیپیڈیا کے مشمولات غیر موضوعی اور غیر مصدقہ ہو سکتے ہیں۔
- یہاں جو آراء نظر آئیں انہیں تحریر کرنے والے کے خیالات سمجھیں جائیں نہ کہ ویکیپیڈیا کے۔
- آزادی کے ساتھ جو چاہیں تحریر کریں، لیکن خیال رہے کہ اس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے نہ کہ نقصان۔
- دوران تحریر سچائی کا دامن نہ چھوڑیں اور حسن نیت کے ساتھ قلمبند کریں۔
- اپنی تحریروں میں مصداقیت کو مجروح نہ کریں اور ان میں مقصدیت کی روح کارفرما ہو۔
تجارتی نشانات
ویکیپیڈیا کو تجارتی غرض سے استعمال میں نہ لائیں، نہ اس تعلق سے کوئی رائے یا مشورہ تحریر کریں اور نہ ہی کوئی اشتہار دیں، اگر کسی مضمون یا صفحہ سے یا مکمل ویکیپیڈیا کے کسی بھی اقتباس سے از خود کسی تجارتی اشیاء کی تعریف یا خوبیاں بیان ہوتی نظر آتی ہو تو انھیں مثال بنا کر پیش نہ کریں اور نہ ہی تنقید کا نشانہ بنائیں، بلکہ اس کی اصلاح کی کوشش کریں۔
شخصیت کی حقوق
ویکیپیڈیا پر ایسا مواد موجود ہوسکتاہے جو کسی زندہ یا حال ہی میں فوت شدہ شخصیت کے بارے میں ہو۔ زندہ یا حال ہی میں فوت شدہ شخصیات کی تصاویر کا استعمال ان کے حقوق نشر و اشاعت سے قطع نظر بعض ممالک میں قانون حقوق شخصیت کے تحت محدود و پابند ہو سکتا ہے۔
دائرہ کار اور مواد کی قانونی حیثیت
پیشہ ورانہ مشورے نہیں ہیں
اگر آپ کو مخصوص مشورے کی ضرورت ہے (جیسے طبی، قانونی، مالی یا پر خطر انتظامی) تو متعلقہ شعبے کے کسی سند یافتہ ماہر سے رابطہ کریں۔
- ویکیپیڈیا میں مالی، قانونی آراء اور طبی مشورے نہیں دیے جاتے۔